پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے کئی علاقے دہشتگردوں سے خالی کرالئے،88 کلومیٹر سڑکیں کلیئر
بدھ 3 ستمبر 2014 11:23
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان کے کئی علاقے دہشتگردوں سے خالی اور 88 کلومیٹر طویل سڑکیں مکمل کلیئر کرلیں ہیں ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی فورسز نے میران شاہ، میر علی، دتہ خیل، بویا اور دیگان کو دہشتگردوں سے خالی کرالیا ہے جبکہ شمالی وزیرستان میں 88 کلومیٹر طویل سڑکیں بھی مکمل کلیئر کرالیں گئی ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ برس 9 ستمبر میں وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والی اے پی سی میں سیاسی قیادت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا تھا تاہم مذاکراتی عمل کی ناکامی کے بعد 15 جون کو پاک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.