چینی صدر15ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے ،اسلام آبادمیں دھرنوں کے باعث بعض ملاقاتیں لاہورمنتقل،
دورے کوحتمی شکل دینے کیلئے پروٹوکول وفدپاکستان پہنچ گیا ،شیڈول کوحتمی شکل دیدی گئی
بدھ 3 ستمبر 2014 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) چین کے صدرژی جن پنگ 15ستمبر(بروز پیر) صبح پاکستان پہنچیں گے ،اسلام آبادمیں دھرنوں کے باعث چینی صدرکی بعض ملاقاتیں لاہورمنتقل کردی گئیں،چینی صدرکے دورے کوحتمی شکل دینے کیلئے پروٹوکول کاوفدپاکستان پہنچ گیا،شیڈول کوحتمی شکل دیدی گئی ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ چینی صدرکادورہ شیڈول کے مطابق رواں ماہ ہوگااوراس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء کوبتایاکہ چین کے صدراتواراورپیرکی درمیانی شب 15ستمبرکی صبحپاکستان پہنچیں گے ،چین کے صدروزیراعظم نوازشریف ،صدرممنون حسین آرمی چیف راحیل شریف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔چین کے دورہ پاکستان کے موقع پردونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط ہوں گے ،پاکستان اس دورے کوانتہائی اہمیت سے دیکھ رہاہے ،چین کے صدرکادورہ دوروزکیلئے ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.