سندھ کی مرضی کے بغیر کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا‘ چیئرمین واپڈا ،
73 کے آئین اور 91ء میں ہونے والے پانی کے معاہدے نے ملک کو متحد رکھا ہوا ہے‘سندھ کی مرضی کے بغیر آزاد کشمیر منگلا ڈیم سے ایک قطرہ پانی نہیں لے سکتا‘ ظفر محمود
جمعرات 4 ستمبر 2014 21:00
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہا ہے کہ سندھ کی مرضی کے بغیر کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا‘ 73 کے آئین اور 91ء میں ہونے والے پانی کے معاہدے نے ملک کو متحد رکھا ہوا ہے‘ سندھ کی مرضی کے بغیر آزاد کشمیر منگلا ڈیم سے ایک قطرہ پانی نہیں لے سکتا‘ وہ سندھ چیمبر آف ایگریکلچر حیدرآباد میں آبادگاروں کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ ملک کو قانون کے تحت چلانا ہوگا اور یہی ملکی بقاء کیلئے ضروری ہے‘ ظفر محمود نے کہا کہ 73 کے آئین اور 91ء میں ہونے والے پانی کے معاہدے نے پاکستان کو متحد رکھا ہوا ہے جو ملک کے لئے انتہائی اہم ہے‘ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پانی کی قلت کے خاتمے کے لئے دیاگاج ڈیم پر کام چل رہا ہے جبکہ دراود ڈیم سمیت دیگر منصوبوں پر بھی کام جلد شروع کردیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ ارسا کی اجازت کے کوئی قطرہ پانی بھی نہیں لے سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.