جرمنی کا افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر تین ماہ سے جاری تنازعہ کے فوری حل پر زور،
افغانستان میں بین الاقوامی امداد داوٴ پر لگی ہے، جرمن وزیر خارجہ کی اچانک دورہ افغانستان کے موقع پر اپنے فوجیوں سے گفتگو، افغان صدارتی امیدواروں سے بھی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ووٹوں کی چھان بین کے عمل کے ہر مرحلے میں معتبریت کو غیر معمولی اہمیت دی جائے گی،دونوں امیدواروں کی یقین دھانی
ہفتہ 6 ستمبر 2014 23:22
برلن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء ) وفاقی جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر تین ماہ سے جاری تنازعے کے فوری حل پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہفتے کی صبح افغانستان کے اچانک دورے پر پہلے مزار شریف پہنچے تھے جہاں انہوں نے جرمن فوجی اڈے پر اپنے فوجیوں سے ملاقات کی اور بعد ازاں وہ دارالحکومت کابل پہنچے جہاں انہوں نے ملک کا آئندہ صدر بننے کے خواہاں دونوں امیدواروں، عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور دونوں صدارتی امیدواروں پر زور دیا کہ وہ ملک میں پہلے جمہوری انتقالِ اقتدار کو ممکن بنائیں ورنہ بین الاقوامی برادری کی طرف سے دی جانے والی امداد داوٴ پر لگ جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.