Live Updates

سیلاب: عمران خان کا دورہ سیالکوٹ ملتوی

اتوار 7 ستمبر 2014 00:15

سیلاب: عمران خان کا دورہ سیالکوٹ ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کی جانب سے عمران خان کا کل کیا جانے والا سیالکوٹ کا دورہ ملتوی ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمرڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان اب 9 ستمبر کو سیالکوٹ جائیں ۔تاہم ان کی جانب سے دورہ ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ یاد رہے آج شام ہی تحریک انصاف نے عمران خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے فضائی دوروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ کل سیالکوٹ جائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :