کراچی کی معاشی اہمیت کے پیش نظر کراچی کے امن و امان کے ذمہ داروں کی تطہیر اور حکومتی اداروں کو سیاسی عناسر سے پاک کیا جائے،پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے درخواست کرے گی،علی اکبر گجر
بدھ 17 ستمبر 2014 17:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے درخواست کرے گی کہ کراچی کی معاشی اہمیت کے پیش نظر کراچی کے امن و امان کے ذمہ داروں کی تطہیر اور حکومتی اداروں کو سیاسی عناسر سے پاک کیا جائے۔حکمران مسلم لیگ(ن) سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی اکبر گجر ، صوبائی نائب صدور فقیر عنائت ہسبانی، لالہ میر حسن ، ہادی بخش ملک، ملک ریاض اعوان،میر سجاد بلیدی، حافظ محمد صادق سمیجو، حاجی محمد امین مانا، زاہد ممتاز شورو، کنور جعفر راجپوت، پروفیسر مظہر عیسانی، صوبائی جوائنٹ سیکریٹریز عمر فاروق قریشی، دلاور جدون، ڈاکٹر حمید راجپوت، میر اشفاق بلوچ، سردار فیصل دستی، سعید اللہ آفریدی صوبائی رہنماؤں حاجی محمد طاہر شیخ، حاجی چن زیب، شیخ امجد ظہور، علی عاشق نے گجر ایک مشترکہ بیان میں کراچی میں پولیس افسر سمیت گیارہ افراد کی تارگٹ کلنگ کی مذ مت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے امن کے لئے محکمہ پولیس میں ایماندار اور غیر سیاسی افسران کی تعیناتی کی جائے‘ کراچی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال وفاقی حکومت کے لئے مسائل پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.