سعدرفیق کا عمران خان سے دھرنے پرخرچ ہونے والے پیسوں کاحساب دینے کا مطالبہ ،عمران خان کادھرناپارٹ ٹائم میوزیکل شوہوکررہ گیاہے جس میں صرف استعفوں کا مطالبہ کیاجاتاہے،سعدرفیق،عمران کرکٹ کے ہیروتوبن سکتے ہیں لیکن سیاست میں نہیں بن سکتے
بدھ 17 ستمبر 2014 21:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے عمران خان سے دھرنے پرخرچ ہونے والے پیسوں کاحساب دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کادھرناپارٹ ٹائم میوزیکل شوہوکررہ گیاہے جس میں صرف استعفوں کامطالبہ کیاجاتاہے،عمران خان انوکھے لاڈلے ہیں جو کرکٹ کے ہیروتوبن سکتے ہیں لیکن سیاست میں نہیں بن سکتے ۔
وزیراعظم ،چیف جسٹس کوغیرمناسب الفاظ میں مخاطب کرکے دھرنالیڈرکس کوخوش کرناچاہتے ہیں ،چینی صدرکے دورے کوملتوی کرواکردھرنالیڈرزکوذاتی طورپرکیاملا۔بدھ کے روزپارلیمنٹ ہاوٴس کے باہرمیڈیاسے گفتگوکے دوران انہوں نے کہاکہ اس بات کاعوام فیصلہ کریں گے کہ عمران خان کس کے ایماء پریہ سارے کام کررہے ہیں ۔عمران خان نے ملکی معیشت کوبہت حدتک نقصان پہنچایاہے ،جس کی مثال نہیں ،چینی صدرکی پاکستان آمدکے بجائے بھارت لینڈنگ تھی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.