PTV پر حملہ حکومت نے کرایا، اگر پولیس نے تشدد کیا تو ’دمادم مست قلندر‘ہو گا: طاہر القادری
جمعرات 18 ستمبر 2014 20:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر لقادری نے کہا ہے کہ سنا ہے پی ٹی وی پر حملے کو جواز بنا کرآج رات حکومت پولیس کے ذریعے مظاہرین پر تشدد کی تیاری کر رہی ہے، اگر تشدد کیا گیا تو ہم دفاع کریں گے، میں خود لوگوں کی قیادت کروں گا اور حکومت کا حشرایسا عبرت ناک ہو گاکہ کسی کو آگے بڑھنے کی جرات نہیں ہو گی، اگر آج رات حملے کی کوشش کی گئی تو ’دمادم مست قلندر ‘ ہو گا۔
انقلاب مارچ میں دھرنے کے شرکاءسے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عوام جاگ گئی ہے، لوگوں نے ان حکمرانوں کے وی آئی پی کلچر کے خلاف بغاوت کر دی ہے، یہ شعور اس انقلاب مارچ نے دیا ہے، جھنگ کے ایک علاقے میں آج ایک سیلاب زدہ شخص نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو جوتا دے مارا ہے ، کل سکھر میں وزیر اعلی سندھ کی آمد پر سڑک بند کر دی گئی ، گدھا گاڑی والا وہاں سے پیچھے نہ ہٹ سکا تو اس پر تشدد کیا گیا ، اس واقعے کے بعد لوگوں نے احتجاج کیا اور وزیر اعلی سندھ کی گاڑی کو روک لیا ، ممبران قومی اسمبلی کی گاڑیوں کے چالان ہو رہے ہیں،یہ اس انقلاب مارچ کی دی ہوئی بیداری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.