وزیر ستان ‘ ضرب آپریشن کے دور ان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین دہشتگرد مارے گئے ‘ نائب صوبیدار مزمل شہید
ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:37
وزیرستان /راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) وزیر ستان میں ضرب آپریشن کے دور ان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین دہشتگرد مارے گئے ‘ نائب صوبیدار مزمل شہید ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے ‘ نائب صوبیدار مزمل شہید ہو گئے ۔
(جاری ہے)
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب جاری ہے آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ سے 5 کلومیٹر جنوب مشرق میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار مزمل شہید ہو گئے ۔ اس سے پہلے کالعدم تحریک طالبان نے شمالی وزیرستان آپریشن کے دوران کمانڈر محمد حسن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ ترجمان شاہد اللہ شاہد کے مطابق محمد حسن دو روز پہلے بویہ میں پاک فوج کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
غزہ جنگ: امریکہ میں مظاہرین کے خلاف ’طاقت کے استعمال‘ پر تشویش
-
اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر اتفاق کریں، گوتریش کی اپیل
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.