مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ جہاں سیاسی یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، بیرسٹر سلطان ، لارڈ نذیر احمد ،
بیرون ممالک بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیر ی و پاکستانی سیلاب زدگان کی دل کھول کر امداد کریں،پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 20 ستمبر 2014 18:32
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ جہاں سیاسی یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں وہاں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیرمیں سیلاب زدگان کی امداد کی امداد کے لئے بیرون ممالک بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیریوں وپاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ سیلاب زدگان کی دل کھول کر امداد کریں۔
ان خیالات کا اظہار دونوں رہنماؤں نے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی رہائشگاہ پر ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر لارڈ نذیر احمد نے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی طرف سے لندن میں ملین مارچ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس مارچ میں نہ صرف برطانوی ممبران پارلیمنٹ لکہ ہاؤس آف لارڈز کے اراکین بھی شرکت کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.