تحر یک انصاف کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے شاہدرہ میں سیلاب سے متاثرہ مر یضوں کیلئے فر ی میڈکل کیمپ لگا یا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 21:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء ) پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی ہدایت پر مر کزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری نے شاہدرہ کے علا قہ سیلاب سے متاثرہ مر یضوں کیلئے فر ی میڈکل کیمپ لگایا۔جس میں 100سے زائد مر یضوں کو مفت طبی سہو لت فراہم کی گئی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز شاہدرہ کے علاقہ میں حاجی کوٹ میں لگائے جانیوالے میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر سیمی بخاری کے ساتھ ‘ڈاکٹر انیسہ فاطمہ کے ساتھ ڈسپنر محمد اقبال اور خادم حسین نے بھی اپنی خدمات سر انجام دیں ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر کے میڈیا ایڈ وئزر رانا اختر حسین،طاہر رشید بھٹی ، مظہر اقبال و دیگر نے بھی دورہ کیا۔
اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں ہمیں سیلا ب کے متا ثرین کی دل کھو ل کرمدد کرنی چاہیے ،سیلا ب کی وجہ سے متا ثرہ افراد کو بیما ریو ں سے بچانے کیلئے ہم چےئر مین عمران خان کی ہدایت کے مطابق عوام کو ریلیف اور صحت کی سہو لتیں فراہم کررہے ہیں جبکہ حکمر ان صرف فوٹو سیشن کروانے میں مصر وف ہیں اور عملی اقدامات صفر ہیں ،حکمر انو ں کی تو جہ عوام کی بجائے اپنی کر سی کو بچا نے اور اقتدار کو طول دینے پر مرکوزہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.