خود کو کلیئر کراؤں گا ،سعید اجمل نے بورڈ کے ایک حلقے کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے مشورے کو مسترد کر دیا،زیادہ خم کیوجہ سے اجمل کے دوبارہ کھیل پانے کی بالکل امید نہیں ،ایکشن کو درست کرنے کیلئے خاصا وقت درکار ہے ‘بورڈ عہدیداران،پی سی بی کی درخواست پر سعیداجمل کے بالنگ ایکشن کو درست کرانے کیلئے سابق اسپنر ثقلین مشتاق آج پاکستان پہنچیں گے
اتوار 21 ستمبر 2014 13:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) مشکوک بالنگ ایکشن کی وجہ سے آئی سی سی کی پابندی کا شکار ہونے والے سپنر سعید اجمل نے کرکٹ بورڈ کے ایک حلقے کی جانب سے کہنی میں بہت زیادہ خم ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کے مشورے کو یکسر مسترد کر دیا ،پی سی بی کی درخواست پر سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو درست کرانے کیلئے سابق اسپنر ثقلین مشتاق آج ( پیر ) کو لندن سے لاہور پہنچیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے چند اہم افراد کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق کو بلانے کے باوجود سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو بہتر بنانے کے امکانات بہت کم ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی منظرعام پر آنے والی رپورٹ کے مطابق گیند پھینکتے ہوئے سعید اجمل کی کہنی میں اوسط خم 42 درجے کا ہے جبکہ قوانین کے تحت انہیں 15 درجے سے زیادہ کے خم کی اجازت نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.