سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کو ایک ساتھ الگ بنچ میں سننے کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا ،
انگوٹھوں کی تصدیق کا معاملہ قومی مسئلہ بن چکا ہے، چاہتے ہیں کہ انتخابی عذرداریاں اور انگوٹھوں کی تصدیق کے معاملے کو ایک ساتھ سنا جائے،جسٹس ثا قب نثا ر کے ریما رکس
منگل 23 ستمبر 2014 21:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) سپریم کورٹ نے زیر سماعت انتخابی عذرداریوں کو ایک ساتھ الگ بنچ میں سننے کیلئے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوادیا اور ان سے استدعاء کی ہے کہ انتخابی عذرداریاں اور انگوٹھوں کی تصدیق کے حوالے سے معاملات کو اکٹھا سننے کیلئے ایک الگ بنچ میں لگایا جائے جو ان تمام معاملات کو اکٹھا سن سکے۔
منگل کے روز جسٹس ثا قب نثا ر کی سر براہی میں تین رکنی بنچ نے ان مقدما ت کی سما عت کی ، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 202 میں ابراہیم جتوئی بنام آفتاب شعبان میرانی عذرداری کی سماعت کے دورانجسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انگوٹھوں کی تصدیق کا معاملہ قومی مسئلہ بن چکا ہے اسلئے چاہتے ہیں کہ انتخابی عذرداریاں اور انگوٹھوں کی تصدیق کے معاملے کو ایک ساتھ سنا جائے اسلئے یہ معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.