کیٹل فارم پولیس تھانہ سے بھاگ جانے والاڈاکوشکارپورپولیس نے گرفتارکرلیا

جمعرات 25 ستمبر 2014 15:44

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2014ء) دس ماہ قبل کیٹل فارم پولیس تھانہ سے بھاگ جانے والاڈاکوشکارپورپولیس نے گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹل فارم پولیس تھانہ کیٹل فارم کے ھدود سے دس ماہ قبل تھانہ سے نقب لگاکربھاگ جانے والاڈاکوممتاز عرممتوذشتی،کوشکارپورپولیس نے گرفتارکرکے کیٹل فارم پولیس کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

اس واقعہ کے پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی بھی کی گئی تھی۔ایس ایچ او عبدالحمید کے مطابق ملزم اوستہ محمد،ڈیرہ اللہ یاراورکیٹل فارم میں مقدمے درج ہیں مختلف واقعات میں سندھ پولیس کوبھی مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :