دھرنا دینے والے سیاسی مستقبل کھو چکے ہیں‘ محمد زبیر پراچہ

اتوار 28 ستمبر 2014 16:27

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 28ستمبر 2014ء) مسلم لیگ(ن) ضلع خانیوال کے سیکرٹری اطلاعات محمدزبیرپراچہ نے کہاکہ دھرنوں کے باوجود حکومت مضبوط ہوئی اور پوری طرح فعا ل ہے دھرنا دینے والے نہ صرف ناکام رہے بلکہ سیاسی مستقبل بھی کھوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ یہاں کالونی نمبر2 میں پارٹی کاکرنوں اور معززین علا قہ سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہاکہ دھرنے دینے والوں کو اندازہ ہوجاناچاہیے کہ عوام نے ان کی سیاست اورطرز عمل کو مسترد کردیاہے وزیراعظم میاں نوازشریف اقوام متحدہ میں خطے کے مسائل پر جرات مندانہ اوردوٹوک موقف اختیارکرکے مسائل کی نشاندہی کی۔

متعلقہ عنوان :