خانہ کعبہ کا طواف کرنیوالوں کی جیبیں کاٹنے والی عورت گرفتار ‘امریکی ڈالر موبائل فون برآمد

پیر 29 ستمبر 2014 17:23

خانہ کعبہ کا طواف کرنیوالوں کی جیبیں کاٹنے والی عورت گرفتار ‘امریکی ..

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) سادہ کپڑوں میں ملبوس مسجد الحرام کی خصوصی فورس نے خانہ کعبہ کا طواف کرنے والوں جیبیں کاٹنے والی ایک عورت کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 25سو امریکی ڈالر‘ دو موبائل فون اور50ہزار ایرانی ریال برآمد کر لئے ۔یہ عورت بلیڈ سے لوگوں کی جیبیں کاٹتی ۔

متعلقہ عنوان :