ٹنڈومحمد خان،پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی الطاف حسین کے بیان کے خلاف دوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری
منگل 30 ستمبر 2014 16:22
ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) پیپلز پا رٹی شہید بھٹو گروپ کے کا رکنا ن کی سند ھ کو تقسیم کئے جا نے والے الطاف حسین کے بیا ن کے خلا ف دوسرے روز بھی میونسپل آفس کے سا منے علامتی بھوک ہڑتال و سخت نعر ے بازی ۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق متحدہ کے قائد الطاف حسین کی جا نب سے سند ھ کو تقسیم کئے جا نے کے خلا ف پیپلز پا رٹی شہید بھٹو گروپ ضلع ٹنڈو محمد خا ن کے کا رکنا ن نے ضلعی رہنما وں پیر غلا م نبی جا ن سرہندی ، پیر بابو جا ن سرہندی ، ظہیر بھٹی ، ریا ست مقبول و دیگر کی قیا دت میں دوسرے روز بھی میونسپل آفیس کے سا منے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی اور الطاف حسین کے خلا ف سخت نعر ے با زی کی اس موقع پر رہنماؤں نے کہاکہ سندھ دھر تی ہما ری ما ں ہے جس کی تقسیم کسی صو رت پر داشت نہیں کر سکتے لند ن میں بیٹھ کر سندھ میں فسادات کر وانے کی سازش کی جا رہی ہے الطاف حسین اپنا بیا ن واپس لیں ورنہ اگر سندھ میں فسادات ہو ئے تو اس کی تما م تر امیداری متحدہ کے قائد پر عائد ہو گی انہو ں نے مزید کہا کہ سندھ کے نوجوان اپنی دھر تی کی حفاظت کر نا جا نتے ہیں پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے ہمیشہ سند ھ کی عوام کو دھوکا دیا صرف مرسو مر سو کا نعرہ لگانے سے سندھ کی حفاظت نہیں کی جا سکتی پیپلز پا رٹی فوری طور پر اپنا اتحاد متحدہ سے ختم کر نے کا اعلا ن کر ئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.