جہادی نسل، کی تیاری کے لیے خواتین کی داعش میں شمولیت

بدھ 1 اکتوبر 2014 16:27

جہادی نسل، کی تیاری کے لیے خواتین کی داعش میں شمولیت

دنیا بھر سے متشدد خیالات رکھنے والی دوشیزائیں شام اور عراق میں سرگرم جہادیوں کے ساتھ نکاح کے لیے طویل مسافت طے کر کے ان ملکوں میں پہنچ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

معاملہ صرف عسکریت پسندوں کے ساتھ نکاح یا ان کی میدان جنگ میں جنسی ضروریات پوری کرنے تک محدود نہیں بلکہ جہادی خواتین اس لیے جنگجووٴں سے شادیاں رچا رہی ہیں تاکہ ایک نئی 'جہادی نسل' تیار کی جا سکے جو آنے والے وقتوں میں داعش کے خود ساختہ "غلبہ اسلام" کے مشن کو آگے بڑھا سکے،رپورٹ

متعلقہ عنوان :