پاک آرمی کے زیر اہتمام بونیر اور سوات میں جاری پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی
جمعرات 2 اکتوبر 2014 16:18
بونیر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) پاک آرمی کے زیر اہتمام بونیر اور سوات میں 29ستمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ،پولیو ٹیموں کے ہمراہ پاک فوج کے جوان اور پولیس اہلکار شانہ بشانہ مہم میں موجود تھے۔اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے۔اور اس لئے ہم پاکستان کو پولیو سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔
اسی وجہ سے ہم نے پولیو ٹیموں کے ہمراہ پولیو مہم میں حصہ لیا۔کیونکہ پاک فوج ملک اور قوم کو تحفظ فراہم کرنے کیساتھ ساتھ عوام کو صحت مند بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔اس مہم میں پاک فوج کے جوان پولیو ٹیموں کے ہمراہ بونیر اور سوات کے کونے کونے تک شریک رہے اور ان لوگوں کو بھی پاک فوج کے جوانوں نے بھی پولیو موذی مرض کے حوالے سے بریف کیا جو پولیو قطرے پلوانے سے انکاری تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.