امریکہ ، طالبان کیس میں بری ہونیوالے پاکستانی نژاد شہری کا امریکی حکومت کیخلاف ڈمقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
جمعرات 2 اکتوبر 2014 20:07
میامی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 2اکتوبر 2014ء ) امریکہ میں طالبان کے ساتھ تعلق کے الزام کیس میں بری ہونیوالے پاکستانی نژاد شہری عرفان خان نے امریکی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرفان خان نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرکے اس پر مقدمہ چلایا گیا جس سے نہ صرف اسے ذہنی اذیت پہنچی بلکہ اس کے کئی ملین ڈالر بھی اس کیس پر خرچ ہوئے انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اب انہوں نے امریکی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.