الطاف انکل اپنے نامعلوم افراد کو سنبھال لیں ،بلاول بھٹو زرداری،18اکتوبر کو پارٹی جلسے میں کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو متحدہ کواس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے ،چیئرمین پی پی پی
بدھ 8 اکتوبر 2014 23:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الطاف انکل اپنے نامعلوم افراد کو سنبھال لیں اگر 18اکتوبر کو پارٹی کے جلسے میں کسی کارکن کو خراش بھی آئی تو متحدہ کواس کے سخت نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔یہ بات انہوں نے کراچی میں بلاول ہاؤس میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء الطاف حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انکل الطاف آپ اپنے نامعلوم افراد کو سنبھال کر رکھیں، اگر 18 اکتوبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں کسی بھی کارکن کو کچھ ہوا تو میں لندن میٹروپولیٹن پولیس کے پاس جاوٴں گااور لندن پولیس ہی کیا میں خود آپ کا جینا حرام کردوں گا۔بلاول بھٹو نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے میں اکیلا ہوں یا ہزاروں لوگ میرے ہمراہ ہوں میں 18 اکتوبر کو مزارِ قائد پر جا رہا ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.