پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 10 اکتوبر 2014 18:25

اسلام آباد، عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچیوں کا عالمی دن آج-11 اکتوبربروز ہفتہ کو منایا جائے گا ان دنوں معصوم بچیوں سے زیادتی کے واقعات کی بناء پر بچیاں زیادہ توجہ طلب ہوچکی ہیں بیٹی سے ظلم و زیادتی کی تاریخ جتنی قدیم ہے خاتون کے روپ میں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی اتنی انمٹ نقوش لیے ہے ۔

متعلقہ عنوان :