ننکانہ سمیت پاکستان بھر کے گردواروں اور مندروں کی سکیورٹی نوازشریف اور شہباز شریف کے حکم پر انتہائی سخت کردی گئی

جمعہ 10 اکتوبر 2014 23:26

ننکانہ سمیت پاکستان بھر کے گردواروں اور مندروں کی سکیورٹی نوازشریف ..

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) بھارتی جارحیت پر پاکستان میں سکھ مذہب کے گردواروں اور ہندوؤں کی عبادت گاہوں مندروں کی سکیورٹی وزیر اعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے حکم پر انتہائی سخت کردی گئی.