ہالی ووڈ فلم ”ڈریکولا ان ٹولڈ“ کا نیا ٹریلرمنظر عام پرگیا
فلم کو ایک سو ملین ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا ہے جو سترہ اکتوبر کو ریلیز ہوگی
اتوار 12 اکتوبر 2014 16:11
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) ہالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم ڈریکولا ان ٹولڈ کا نیا ٹریلرمنظر عام پر آگیا۔ سنسنی خیز مناظر پر مبنی یہ فلم سترہ اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ دہشت کی علامت سمجھا جانے والا خوفناک افسانوی کردار ڈریکولا ایک مرتبہ پھر لوگوں پر سنسنی طاری کرنے آ رہا ہے۔
(جاری ہے)
ایکشن ڈرامہ فلم ڈریکولا ان ٹولڈ کا نیا ٹریلر شائقین پر سحر طاری کرنے آگیا۔فلم کی کہانی ایک ایسے بادشاہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو دشمنوں سے بچانے کیلئے انسانی خون سے پیاس بجھانے والے ویمپائر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ لیجینڈری پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کو ایک سو ملین ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا ہے جو سترہ اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.