کپتانی سے متعلق بیان پر معذرت، مصباح کی کپتانی میں کھیلنے کو تیار ہوں: شاہد آفریدی
منگل 14 اکتوبر 2014 22:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2014ء) پاکستان کی مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ورلڈ کپ 2015 میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی کے لئے بہترین انتخاب ہیں ،میں نے ہمیشہ ہی ان کو سپورٹ کیا ہے اور اب بھی ان کو میری مکمل حمایت حاصل ہے اور میں ان کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انہوں نے چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات میں کپتانی سے متعلق بیان پر معذرت بھی کر لی۔
دوسری جانب ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ منفی ذہن کے ساتھ کامیابیاں حاصل نہیں کی جا سکتیں، مصباح میرا کپتان ہے اور میڈیا سے بھی درخواست ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرے۔ یاد رہے چند گھنٹے قبل ہی کپتانی سے متعلق بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.