ہانگ کانگ: مظاہرین اور پولیس میں ہاتھا پائی،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچوں کا سپرے کیا گیا،
امریکی محکمہ خارجہ کا پولیس کی طرف سے تشدد کیے جانے کی اطلاعات پر "سخت تشویش" کا اظہار
جمعرات 16 اکتوبر 2014 18:51
ہانگ کانگ سٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) ہانگ کانگ پولیس نے جمعرات کو ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مرچوں کا سپرے کیا جو سرکاری ہیڈکواٹر کے قریب ایک گلی کو بلاک کر ر ہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین پولیس اہلکار اس دوران ہونے والی ہاتھا پائی میں زخمی بھی ہوئے۔یہ جھڑپیں ایک روز قبل منظر عام آنے والی وڈیو کے بعد ہوئی جس میں پولیس کو ایک غیر مسلح شخص کو زدو کوب کرتے ہوئے دکھایا گیا۔
اس وڈیو پر لوگوں کی طرف سے غم وغصہ کا اظہار کیا گیا تھا۔مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں زدوکوب ہونے والیسماجی کارکن کن ٹاسنگ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو اپنے زخم دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ اس بارے میں قانونی مشاورت کریں گے۔وڈیو میں دکھایا گیا کہ چھ پولیس اہلکار ہتھکڑی لگے ٹاسنگ کو تاریکی میں ایک عمارت کے اندر زبردستی گھسیٹ کر لے جا رہے تھے جہاں انہوں نے چار منٹ تک لاتوں اور مکوں سے انھیں مارا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.