کراچی، پیپلز پارٹی کے جلسے کے دن ڈرون طیارے اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی
جمعرات 16 اکتوبر 2014 21:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسے کے دن ڈرون طیارے اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ،جبکہ ڈرون اڑانے پر محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ 144کے نفاذ کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے جلسے میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث اے آ ئی جی سیکیورٹی مقصود احمد نے جلسہ گاہ کے اطراف میں ڈرون طیاروں کے ذریعے کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے انکا کہنا ہے ہے کسی بھی قسم کے ڈرون طیارے جلسہ گاہ کی حدود میں نہیں اڑائے جاسکتے۔
انہوں نے بتایا کہ ان ڈرون طیاروں سے کچھ بھی کام لیا جاسکتا ہے لہذا سیکیورٹی کی صورتحال اور پیپلز پارٹی کے جلسے میں دہشت گردی کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس حوالے سے محکمہ داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس کے بعد محکمہ داخلہ کی جانب سے باقائدہ طور پر جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں ڈرون طیاروں کی اڑان پر دفعہ 144عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.