ایل پی جی کی مد میں عوام کو پہنچانے والے نقصان کی تحقیقات کی جائیں گی ‘شیخ آفتاب
منگل 21 اکتوبر 2014 17:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) حکومت نے پارلیمنٹ میں یقین دہانی کرائی ہے کہ ایل پی جی کی مد میں عوام کو پہنچانے والے نقصان کی تحقیقات کی جائیں گی ۔شیخ آفتاب نے ایوان کو آگاہ کیا ہے کہ 21 کمپنیوں کی چور بازاری کی شکایات موصول ہوئیں جن کا نوٹس لے لیا ہے ۔فہرست پارلیمنٹ میں بھی پیش کی جائے گی۔
(جاری ہے)
منگل کو توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وزیر انچارج کا بینہ ڈویژن شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا کہ21 کمپنیوں کو حالیہ چند مہینوں میں ایل پی جی میں چور بازاروں اور اربوں روپے کی وصول کے مد میں نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
اس موقع پر شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا کہ یہ کمپنیاں جواب دیں گے تو اس کے بعد کوئی ایکشن لیا جائیگا اور ان کمپنیوں کی فہرست بھی ایوان میں پیش کی جائے گی ۔اس موقع پر محمد سلمان بلوچ نے کہا کہ ایل پی جی کے کھانے میں چھ بلین روپے لوگوں سے لئے گئے جس پر شیخ آفتاب کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے پر سخت ایکشن لے گی اور عوام کا پیسہ واپس لائیں گے کسی کواس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
-
پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
-
بشکیک میں پاکستانی سفارت خانہ کرغز حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیرسے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
-
عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد
-
آپ لوگوں کے دل میں بانی پی ٹی آئی کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گی ‘ یاسمین راشد
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ہدایت پر سموگ ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت متحرک
-
پی آئی اے کی کراچی لینڈ کر جانے والی اسلام آباد ٹورانٹو کی پرواز کے جہاز کی فنی خرابی دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.