مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ، قادری کی طرح عمران خان کو جلد احساس ہو جائیگا، اعتزاز احسن
منگل 28 اکتوبر 2014 13:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے ، نواز شریف استعفی نہیں دیں گے ، صوبوں کی تشکیل آئینی ضابطوں کے مطابق ہونی چاہئے ، وفاق میں نہیں تو صوبے میں متحدہ آتی جاتی رہے گی۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا خورشید شاہ نے لفظ مہاجر سے متعلق معافی بھی مانگی ، مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے والے مہاجروں کے ہم غلام ہیں ۔
اعتزاز احسن نے کہا ایم کیو ایم نے یوم احتجاج منا کر معاملے کو طول دینے کی کوشش کی ۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا عمران خان کہتے ہیں استعفیٰ لیے بغیر ڈی چوک سے جائیں گے نہیں ، قادری کو احساس ہو گیا کہ انکی دال دھرنے میں نہیں گلے گی ، جلد ہی عمران خان کو بھی احساس ہو جائے گا ۔ اعتزاز احسن نے کہا وفاق میں نہیں تو صوبے میں ایم کیو ایم آتی جاتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.