جمشید دستی کا قومی اسمبلی میں دھرنا، پیپلزپارٹی کا واک آﺅٹ، احتجاج مزدوروں کا حق ہے : وزیرداخلہ
جمعرات 30 اکتوبر 2014 15:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سپیکر کی ڈائس کے سامنے دھرنا دے دیاجبکہ او جی ڈی سی ایل ملازمین پر تشدد کے خلاف پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ سپیکر سردار ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شرو ع ہواتو جمشید دستی نے بولنے کی اجازت مانگی لیکن اجازت نہ ملنے پر وہ سپیکرکی ڈائس کے سامنے بیٹھ گئے ۔
جمشید دستی کاکہناتھاکہ گذشتہ روز ملازمین پر تشدد ہواجس دوران جمشید دستی سمیت 50ملازمین زخمی ہوئے لیکن ایوان میں مسلسل بولنے کی اجازت نہیں دی جارہی ، تشدد کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے اور ذمہ داران کا تعین کرکے سزادی جائے۔ اوجی ڈی سی ایل ملازمین پر پولیس تشدد کے خلاف پیپلزپارٹی نے علامتی واک آﺅٹ کیا اوراپنا احتجاج ریکارڈکراتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی مزدوروں کی جماعت ہے ، اُن کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.