ڈرون حملے غیر ضروری ہیں، اب مذاکرات کیلئے بھارت کو ہی پہل کرنا ہوگی، دفتر خارجہ
جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پاکستان نے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے ، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہا ہے ، موجودہ حالات میں ڈرون حملے غیرضروری ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات بھارت نے معطل کئے ، دوبارہ شروع کرنے کی ذمہ داری بھی اس کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت ٹریک ٹو نجی سطح پر ہمیشہ چلتا رہتا ہے۔ جنوبی ایشیا اسلحے کی دوڑ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کے اقتصادی مسائل کا حل ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن صرف خطے ہی نہیں دنیا بھر کے مفاد میں ہے۔ پاکستان افغانستان کے داخلی امور میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کار بند ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.