ایم کیو ایم کے 6لاپتہ کارکنان کو رینجرز نے حراست میں لیا تھا ،سندھ ہائی کورٹ میں پولیس کا انکشاف
جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 6لاپتہ کارکنان کی گمشدگی کے حوالے سے دائر درخواست پرپولیس افسران نے عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ ان کارکنوں کو رینجرز نے حراست میں لیا تھا اور ان کی بازیابی کے حوالے سے رینجرز پولیس سے تعاون نہیں کررہی ہے ۔عدالت نے متعلقہ رینجرز کے ونگ کے ڈی ایس آر اور جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق ایس پیز سے رپورٹ طلب کرلی ۔
کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ اور جسٹس محمد فاروق شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔سماعت کے دوران ڈی ایس پی کورنگی ،ڈی ایس پی بریگیڈ سمیت دیگر ڈی ایس پیز نے عدالت میں جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی ۔پولیس کی جانب سے پیش کردہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن صغیر محمود ،سید کریم الدین ،محمد علی ،نعیم احمد ،ذیشان سمیت 6کارکنان کو رینجرز نے حراست میں لیا تھا ،جو تاحال لاپتہ ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.