بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب
پیر 3 نومبر 2014 11:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے ، ذمہ دار عناصر کو ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں سانحہ واہگہ بارڈر میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مظلوم لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ سوچ اپنا کر انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ -(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں سانحہ واہگہ بارڈر میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مظلوم لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ سوچ اپنا کر انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/243603#sthash.iqHi3e1C.dpuf

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.