ملک کو ترقی ، خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے روایتی کرپٹ اور فرسودہ نظام کو تبدیل کرنا ہو گا ‘ گورنر پنجاب
بدھ 5 نومبر 2014 23:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ ملک کو ترقی ، خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے روایتی کرپٹ اور فرسودہ نظام کو تبدیل کرنا ہو گا جس کے لیے تعلیم اور ٹیکنالوجی کے فروغ دیتے ہوئے نوجوان نسل کو آگے لانا ہو گا، ہماری قوم بے پناہ صلاحیتوں کی مالک ہے جنہوں نے سائنس اور ٹیکنالو جی کے شعبے میں عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنرہاؤس لاہور میں کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ محمد ہذیر اعوان سے گفت گو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے اپنے والد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ محمد ہذیر نے محض پانچ برس کی عمر میں پہلا آئی ٹی پروفیشنل کورس مکمل کر کے پوری دنیا کو حیران کردیا اور ان کی کامیابیوں کایہ سلسلہ جاری ہے کیونکہ اب محض آٹھ بر س کی عمر میں مائیکروسافٹ آئی ٹی پروفیشنل بن چکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.