سعودی عرب میں دہشت گردی کی سازش ناکام، 33 مشتبہ شدت پسندگرفتار دہشت گردوں نے اہم حکومتی تنصیبات، سرکاری اور حساس اداروں کے مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی ،سعودی حکام
اتوار 9 نومبر 2014 14:51
اریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) سعودی پولیس اور انسداد دہشت گردی حکام نے ملک میں دہشت گردی کی ایک بڑی سازش ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 33 مشتبہ شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد کا تعلق”الاحسا“ میں عاشورہ محرم کے موقع پر دہشت گردی کرنے والے گروپ سے بتایا جاتا ہے اور ان کے اندرون اور بیرون ملک عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطے بھی پائے گئے ہیں۔
سعودی سیکیورٹی ذرائع نے”العربیہ“ نیوز چینل کو بتایا کہ حراست میں لیے گئے دہشت گردوں نے اہم حکومتی تنصیبات، سرکاری اور حساس اداروں کے مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا اصل مقصد ملک بھر میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا تھا تاہم انہوں نے اس طرف سے توجہ ہٹانے کے لیے محرم الحرام کے موقع پر الاحساء میں دہشت گردی کی ایک کارروائی کی تھی جس میں کم سے کم سات افراد مارے گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.