امریکہ ،سکول میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چوتھا طالبعلم بھی دم توڑ گیا
اتوار 9 نومبر 2014 00:07
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) واشنگٹن سٹیٹ میں ہائی سکول کے ساتھی طالبعلم کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والا چوتھا نو عمر طالب علم وقوعہ کے دو ہفتے بعد گزشتہ روز انتقال کرگیا،یہ بات ہسپتال کے حکام نے بتائی ہے۔ہربرویو میڈیکل سنٹرسیٹل نے بتایا کہ بدقسمتی سے 15سالہ اینڈریو فرائیبرگ آج رات انتقال کرگیا ہے۔
فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دیگر تینوں لڑکیاں ہیں،جن میں سے ایک موقع پر ہی ہلاک جبکہ دو گزشتہ دو ہفتوں میں ہسپتال میں چل بسی ہیں۔اس نو عمر لڑکے نے جس کی عام طور پر شوٹر جیلین فرائبرگ کے نام سے شناخت کی گئی ہے،مبینہ طور پر اینڈریو فرائبرگ کا چچا زاد تھا،اس نے فائرنگ کے دوران خود پر بھی بندوق تان لی۔ایک مختصر بیان میں اینڈریو فرائبرگ کے خاندان نے کمیونٹی کے علاوہ دنیا بھر میں ہر ایک کی طرف سے حیران کن حمایت پر اظہار تشکر کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.