سارک کانفرنس، وزیراعظم نواز شریف بھارتی گاڑی استعمال نہیں کریں گے
پیر 17 نومبر 2014 10:51
نیو دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) بھارتی اخبار کے مطابق چھبیس اور ستائیس نومبر کو نیپال میں ہونے والی سارک اجلاس کے حوالے سے پاکستانی حکومت نے نیپال کو پیغام دیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بھارت سے منگائی گئی گاڑی استعمال نہیں کریں گے۔ اسلام آباد اپنے وزیراعظم کے لیے خود گاڑی کا انتظام کرے گا ۔
(جاری ہے)
کھٹمنڈو حکومت کی درخواست پر دہلی نے چھ بلٹ پروف گاڑیاں نیپال بھیجی ہیں۔
بھارت کی طرف سے فراہم کردہ گاڑیاں نیپالی فوج کے ساتھ ہیں۔ سری لنکا کے صدر Mahinda Rajapaksa,، بھوٹان کے وزیر اعظم Tshering Tobgay، افغانستان کے صدر اشرف غنی، بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین بھارتی گاڑیاں استعمال کریں گے جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی معمول کے مطابق علیحدہ گاڑی لے کر جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.