دہشت گردوں کے خاتمے تک ان کیخلاف بلاتفریق آپریشن جاری رہے گا؛پاکستان،معاشرتی عدم مساوات، غربت، بیروزگاری سمیت دیگر مسائل نے دہشت گردی کو ہوا دی؛ترجمان دفترخارجہ
جمعرات 20 نومبر 2014 14:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء)پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشن ان کے خاتمے تک جاری رہے گا،معاشرتی عدم مساوات، غربت، بیروزگاری سمیت دیگر مسائل نے دہشت گردی کو ہوا دی۔ جمعرات کوہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف 26 اور27 نومبر کو سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم کی سیکورٹی اور پروٹوکول کی ذمہ داری ہم خود اٹھائیں گے، کسی دوسرے ملک کی گاڑی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے سیکورٹی سٹاف نے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات طے نہیں۔ وزیراعظم کی صرف میزبان ملک کی قیادت سے ملاقاتیں طے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے 55 ہزار سے زائد شہری شہید ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.