مشکلات کے باوجود پاکستان جمہوری ، معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے ، پاکستان میں امن وامان کے حالات اتنے خراب نہیں جتنا میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے ، پاکستان نے دہشت گردی کو ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، پوری قوم متحد ہوکر دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گے
چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کاتقریب سے خطاب
جمعہ 21 نومبر 2014 16:20
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان جمہوری ، معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے ، پاکستان میں امن وامان کے حالات اتنے خراب نہیں جتنا میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے ، پاکستان نے دہشت گردی کو ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، پوری قوم متحد ہوکر دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گے ۔
وہ گزشتہ شب یہاں پاکستانی سفیر مسعود خان کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کررہے تھے ۔ تقریب میں پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں ، صحافیوں ، ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت روز بروز مضبوط ہورہی ہے اور ملک معاشی لحاظ سے توانا ہورہا ہے ، انہوں نے کہاکہ ایک منتخب حکومت سے دوسری میں اقتدار کی پرامن منتقلی جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل کیلئے اہم سنگ میل ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.