(ن)لیگ عوامی خدمت کے عظیم مشن پر گامزن ہے، حکومت مخالف دھرنوں ، مظاہروں اور جلسے جلسوں کے باوجود وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب توانائی بحران سے نمٹنے و متبادل ذرائع کو ترقی دینے کیلئے سرگرم عمل ہیں،
پارلیمانی سیکریٹری کابینہ و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن راجہ محمد جاوید اخلا ص کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 21 نومبر 2014 23:37
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) پارلیمانی سیکریٹری کابینہ و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن راجہ محمد جاوید اخلا ص نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)عوامی خدمت کے عظیم مشن پر گامزن ہے، حکومت مخالف دھرنوں ، مظاہروں اور جلسے جلسوں کے باوجود وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب توانائی بحران سے نمٹنے و متبادل ذرائع کو ترقی دینے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
وہ جمعہ کو اراکین صوبائی اسمبلی افتخار احمد وارثی، راجہ شوکت عزیز بھٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع راولپنڈی کے صدر سردار ممتاز خان، ضلعی جنرل سیکریٹری شوکت جنجوعہ ، راجہ حمید ایڈووکیٹ ، طیب قریشی، راجہ عرفان عزیز ، شاہد صراف کی موجودگی میں پارٹی کی تنظیم نو ء کے سلسلے میں منعقد ہ مشاورتی اجلاس سے خطاب رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مسائل سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن)میں پرعزم اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے صالح کردار کارکنان کود شریک کیا جا رہا ہے جو پارٹی میں نوجوان قیادت کو آگے آنے کا موقع دیا جا رہا ہے تاکہ بنیادی سطح پر مسلم لیگ کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.