وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی،دوست ممالک کے ذریعے سیاسی بحران اور محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے کوششیں شروع ، امریکی سفیر کے بعد چینی سفیر کی عمران خان سے ملاقات‘ دونوں ممالک کے سفراء کی عمران خان سے سیاسی بحران ختم کرنے اور 30 نومبر کو جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست
اتوار 23 نومبر 2014 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) وفاقی حکومت نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی‘ دوست ممالک کے ذریعے سیاسی بحران اور محاذ آرائی کے خاتمے کیلئے کوششیں شروع کردیں‘ امریکی سفیر کے بعد چینی سفیر کی عمران خان سے ملاقات اس سلسلے کی کڑی شمار کی جارہی ہے‘ دونوں دوست ممالک کے سفیروں نے عمران خان سے سیاسی بحران ختم کرنے اور 30 نومبر کو جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔
اتوار کو باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے دوست ممالک میدان میں آگئے۔ معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائشگا واقع بنی گالا میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے بعد اتوار کو چینی سفیر سن وی ڈانگ نے ملاقات کی اور عمران خان سے ملکی سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے سیاسی بحران کے خاتمے کی درخواست کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.