تیزرفتار ترقی اورمعاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سیاسی استحکام اور امن ناگزیرہے،پاک افواج دہشت گردی کے خاتمے کیلئے امن کے دشمنوں کیخلاف برسرپیکار ہیں،انتشار کی سیاست کرنیوالے اپنے منفی رویوں پر نظر ثانی کریں،دھرنے والوں نے سیلاب میں گھرے بہن بھاےؤں کی مدد کرنے کی بجائے سرمایہ بے مقصد دھرنوں پر ضائع کرکے بے حسی کا مظاہرہ کیاوزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر سے ملاقات کے دوران گفتگو
اتوار 23 نومبر 2014 20:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسر سینیٹر ساجد میر نے یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہپاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزررہا ہے۔
پاک افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسورکے خاتمے کے لئے امن کے دشمنوں کیخلاف برسرپیکار ہیں۔پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم کو فخرہے۔انہوں نے کہا کہتیزرفتار ترقی اورمعاشی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سیاسی استحکام اور امن ناگزیر ہے۔معاشرے میں امن ،بھائی چارے،اخوت اور برداشت کے جذبات کو فروغ دینے کیلئے علمائے کرام کو اپنا موثر کردارادا کرنا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.