دھرنا دینے والوں نے سازش کے تحت ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈال کر ملک دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے، ذاتی مفادات ملک کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے، ضدا ور ذاتی انا کی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں،عوام انتشار کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو عوام نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا سفر مکمل کریں گے،
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی لشکری رئیسانی سے گفتگو
پیر 24 نومبر 2014 23:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں اور احتجاجی سیاست نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے اور ایک سازش کے تحت ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈال کر ملک دشمنی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ ذاتی مفادات ملکی مفادات کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے اورضدا ور ذاتی انا کی سیاست کسی بھی صورت ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔
عوام انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی طرز عمل سے تنگ آ چکے ہیں۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما و سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہو ں نے یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دھرنوں کے ذریعے ملک و قوم کے ساتھ وہ ظلم کیا گیا ہے جو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.