میٹرو بس پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی منازل طے کر رہا ہے ‘سال نو کے آغاز پر راولپنڈی اسلام آباد سمیت نواحی علاقو ں کے شہری اس تیز رفتار معیار ی سفر سہولت سے مستفید ہو ں گے ،
رکن پنجاب اسمبلی زیب النساء اعوان کا بیان
منگل 25 نومبر 2014 21:29
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) رکن پنجاب اسمبلی زیب النساء اعوان نے کہا کہ میٹرو بس پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی منازل طے کر رہا ہے اور سال نو کے آغاز پر راولپنڈی اسلام آباد سمیت نواحی علاقو ں کے شہری اس تیز رفتار معیار ی سفر سہولت سے مستفید ہو ں گے اور میگا پراجیکٹ سے جڑواں شہروں کا ٹرانسپورٹ کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو جائے گا۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں میٹرو بس پراجیکٹ عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین محمد حنیف عباسی کی کوششوں کوسراہا جو ہر مرحلے پر قریبی رابطے سے اس منصوبے پر کام کی رفتار تیز تر کرنے کے لئے کوشاں ہیں تاکہ وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات کے مطابق میٹرو بس کے منصوبے کو بلا تاخیر مکمل کیا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.