بھارتی وزیراعظم کا ایک بار پھر ممبئی حملوں کا پاکستان پر الزام
بدھ 26 نومبر 2014 14:20
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ممبئی حملوں کو چھ سال مکمل ہونے پر ان حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کا دن ہے،ممبئی حملے دہشتگردوں کی وحشت ناک کاروائی تھی جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں ،سارک ممالک کو مل کر دہشتگردی اور سرحد پار جرائم کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی حملوں کو چھ سال مکمل ہونے پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوٹٹر پیغام میں ممبی حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہاکہ آج کی صبح دہشت گردی کے لعنت کے خاتمے کا دن ہے۔کھٹمنڈو میں اٹھارہویں سربراہی سارک کانفرنسسے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہاکہ ممبئی حملے دہشتگردوں کی وحشت ناک کاروائی تھی جس میں 166 افراد ہلاک اور 304 زخمی ہوئے ، سارک ممالک کو مل کر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.