موجودہ صورتحال کا حل یہی ہے کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر بن جائیں اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائیں ‘خورشید شاہ
جمعرات 27 نومبر 2014 12:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ موجودہ صورتحال کا حل یہی ہے کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر بن جائیں اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائیں ‘ آئین میں ترمیم کرکے عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر بنانے کیلئے تیار ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے تجویز دی کہ عمران خان کو آئین میں ترمیم کرکے نیا چیف الیکشن کمشنر بنانے کو تیار ہیں، عمران چیف الیکشن کمشنر بن کر آزادانہ و منصفانہ الیکشن کرائیں، موجودہ صورتحال کا حل یہی ہے کہ عمران چیف الیکشن کمشنر بن جائیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بار بار تاریخی دینے کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ تاحال لٹکا ہوا ہے، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن )اور پیپلزپارٹی کی مشاورت کے باوجود مجوزہ امیدواروں تصدق حسین جیلانی اور رانا بھگوان داس نے عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.