پولیو کے خاتمے کی مہم کو چند لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ
جمعہ 28 نومبر 2014 22:37
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کی مہم کو چند لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا صوبے میں پولیو ورکرزکی حفاظت ہر صورت یقینی بنائیں گے صوبے میں صحت سے متعلق کام کرنے والے عالمی ادارے خطے کی صورتحال سے بخوبی واقف ہیں ایسے میں پولیو مہم کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کہ ان کے فیصلے سے محکمہ صحت اور صوبائی حکومت کی کاوشیں متاثر نہ ہوں۔
ان خیالات کا اظہا رانہوں نے گذشتہ روز پولیو مہم اور حالیہ واقعات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں پولیو ٹیم کو جس طرح منظم طریقے سے حملے کا نشانہ بنایاگیا اس کے اصل محرکات صوبے میں پولیو مہم کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ پولیو ورکرز کے حوصلے پست کرنا ہے لیکن ہم ان قوتوں پر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ان کے اس طرح کے اقدامات سے ہمارے حوصلے ہر گز پست نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.