جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر وزیراعظم‘ وزیراعلی پنجاب‘ سابق صدر آصف علی زرداری‘ امیر جماعت اسلامی‘جے یو آئی (س) کے سربراہ ، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور وزیراعلی سندھ سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات کی شدید الفاظ میں مذمت‘ واقعہ کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
ہفتہ 29 نومبر 2014 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے راہنماء و سندھ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد سومرو کے قتل پر وزیراعظم‘ وزیراعلی پنجاب‘ سابق صدر آصف علی زرداری‘ امیر جماعت اسلامی‘ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور وزیراعلی سندھ سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات کی شدید الفاظ میں مذمت‘ واقعہ کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔
ہفتہ کی صبح سکھر میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے راہنماء ڈاکٹر خالد سومرو کو مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران تین مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر وزیراعظم میاں نواز شریف‘ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف‘ سابق صدر آصف زرداری‘ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق‘ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین‘ جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق‘ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ‘ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق‘ مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجازالحق اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.