سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی نئی مسلم لیگ کے قیام کے لیے سرگرمیاں تیز ،
مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان پارلیمنٹ و رہنماوٴں سے رابطے کے بعد اب کراچی پہنچ گئے، آئندہ چند روز میں ناراض مسلم لیگی رہنماوٴں کا اجلاس منعقد ہو گا ، نئی مسلم لیگ کے قیام کے حوالے سے لائحہ طے کیا جائے گا
ہفتہ 29 نومبر 2014 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے نئی مسلم لیگ کے قیام کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں ، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان پارلیمنٹ اور رہنماوٴں سے رابطے کے بعد اب وہ کراچی پہنچ گئے ہیں ، جہاں آئندہ چند روز میں ناراض مسلم لیگی رہنماوٴں کا ایک اجلاس منعقد ہو گا ، جس میں نئی مسلم لیگ کے قیام کے حوالے سے لائحہ طے کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق کراچی پہنچنے کے بعد سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے ناراض مسلم لیگی رہنماوٴں سید غوث علی شاہ ، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، ممتاز بھٹو ، لیاقت جتوئی سمیت دیگر سے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان رابطوں میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پارٹی رہنماوٴں کو نظر انداز کرنے ، ملک کی سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.