سندھ کی پارلیمانی قیادت لالچی اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے افراد کے ہاتھوں میں ہے ،سندھ ترقی پسند پارٹی ،
وزیر اعلیٰ سندھ سمیت وفاقی حکومت کی جانب سے سندھی نوجوانوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر مکمل خاموشی قابل افسوس عمل ہے، چیئر مین ڈاکٹر قادر مگسی کی پریس کانفرنس
بدھ 3 دسمبر 2014 20:34
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئر مین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہاہے کہ سندھ کی پارلیمانی قیادت لالچی اور کرپشن میں ڈوبے ہوئے افراد کے ہاتھوں میں ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ سمیت وفاقی حکومت کی جانب سے سندھی نوجوانوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر مکمل خاموشی قابل افسوس عمل ہے، انہوں نے کہاکہ کسی بھی ریاستی ادارے کو اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ وہ سندھ کے قوم پرست نوجوانوں کو گرفتار کرکے ماورائے عدالت قتل کریں اگرسندھ سے سندھی نوجونوانوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو پھر وہ وقت دور نہیں جب سندھی اپنا فیصلہ خود کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.